میں اس دنیا میں مظلوموں پر لگنے والے ہر تھپڑ کا درد ) اپنے چہرے پر محسوس کرتا ہوں جہاں بھی ظلم ہوتا ہے) وہ میرا وطن ہے۔) فلسطینی بہن کا خاموش پیغام بہت درد دے رہا ہے کہ اسرائیل نے ہمارا گلا گھونٹا ہوا ہے اور امت مسلمہ کے تمام نوجوان جو میڈیا پر بیٹھے ہیں وہ ہمارا اور ہمارے مظلوم بچوں کا تماشا دیکھ رہے ہیں ) اور ہماری اس مظلومیت پر خاموشی اختیار کر بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ * یوم-القدس* *یوم-الفلسطین*